تم سے کیسا گلہ تم نے تو کہا تھا محبت کا انجام کرب ہے١١١ تنہائی ہے١١١ رسوائی ہے١١١ جدائی ہے١١١ جس نے بھی محبت کی ہے یہ سوغات اسکے حصے آئی ہے پھر۔۔۔! تم سے کیسا گلہ تم نے تو کہا تھا١١١١١