تم محبت میں سکون رفاقت نہ دے سکے

Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

تم محبت میں سکون رفاقت نہ دے سکے
پھر مجھکو چاھنے کا تمیں کوئی حق نہیں
میرے سارے ارمان ھوا میں اڑہ گئے
میرے سارے خواب اس بے وفا کے ھو گئے

Rate it:
Views: 798
04 Jun, 2012
More Sad Poetry