تم پیار نبھانا بھول گئے
Poet: Lubna Kanwal By: Lubna Kanwal, karachiاتنے پھول کھلے اس دل میں گھر کو سجانا بھول گئے 
 وہ محفل میں کیا آئے ہم شمع جلانا بھول گئے 
 
 حال ہمارا پوچھنے والے تیری زباں نے لوٹ لیا 
 ہم نے سب کچھ سچ کہہ ڈالا بات بتانا بھول گئے 
 
 ایک تم ہو دنیا میں جس سے بڑی امیدیں ہیں 
 کیا گزرے گی دل پے اگر تم پیار نبھانا بھول گئے
More Sad Poetry









 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 