تم کیا گلہ کرو گے اور کیوں گلہ کرو گے تم نے ہی مجھ سے پہلے یہ کہہ دیا کہ جاؤ تم نہ قریب آؤ تو کیوں نہ دور جائیں ہم کیوں قریب آئیں یہ سوچ کر دوبارہ کہ تم گلہ کرو گے پر کیوں گلہ کرو گے اور کیا گلہ کرو گے