تم

Poet: By: NS, Lahore

رہتے ہو آج بھی
سانسوں کے بیچ تم
یادوں کے بیچ تم
کتابوں کے بیچ تم
جب بھی قلم اٹھاتے ہیں
لکھنے کے واسطے
بن کے غزل آجاتے ہو
لفظوں کے بیچ تم

Rate it:
Views: 552
17 Feb, 2010