تنھائی

Poet: Honey By: Honey, sargodha

 ھم کسی کے قابل نھیں اس لئے سب سے دور ہیں
ورنہ تنہائی کی کیا مجال تھی کہ ہمیں برباد کرتی

Rate it:
Views: 534
18 Dec, 2014