تنہائی کے جنگل میں میں تنہا کھڑی ہوں تنہائی کے اژدھے سے تنہا لڑ رہی ہوں تنہائی کی سیاہ رات میں تنہائی کے بستر پر تنہا سو رہی ہوں زندگی کی شاہراہ پر تنہا گزر رہی ہوں