تنہائی

Poet: By: Muhammad Baber Zaman, Sahiwal

صحرا کو بڑا ناز ہے اپنی ویرانی پر اے دوست
اس نے دیکھا نہیں عالم میری تنہائی کا

Rate it:
Views: 623
23 May, 2009