تنہا رہنے کو کرتا ہے دل مگر تنہائی سے لگتا ہے ڈر
تنہائی ہوتی ہے خوفناک تنہائی میں ملتا ہے سکون
تنہا رہنے والے لوگوں سے پوچھو کہ تنہائی کیسی ہوتی ہے
تنہائی کے عکس سے بھی لگتا ہے ڈر
تنہائی کے سائے سے پیار کرکے دیکھو
سمجھ جائو گے کہ تنہائی ہوتی ہے کیا
لیکن مجھے تنہائی سے لگتا ہے ڈر
تنہائی سے نہ گِلہ ہے نہ کوئی شِکوہ ہے
تنہائی تو مقدر بن گئی ہے میرا
مجھے تو تنہائی سے لگتا ہے ڈر