تنہائی

Poet: Dilawar Hussain By: Dilawar Hussain, Hasilpur,pakistan

میرے ہونٹوں سے ٹکرا کے گزرا ہے جو ذکر شب فراق
تو ہوئ ہے آنکھوں میں جھلن اشک نکلے ہیں پزیزائ کے لیۓ

Rate it:
Views: 420
26 Feb, 2013