تنہا میں ہونا نہیں چاہتا
Poet: Asim Rafiq Sheraz By: Asim Rafiq Sheraz, Lahoreکہتے ہیں کہ رونے سے غم دور ہے ہوتا
شدت غم کے باوجود میں رونا نہیں چاہتا
تو نے تو چھوڑ دیا ہے پر غم ہے میرے ساتھ
اس لئے رو کر تنہا میں ہونا نہیں چاہتا
دل کو بہت زیادہ تیرا غم عزیز ہے شیراز
اس لیے کوئی اور خیال میں سمونا نہیں چاہتا
More Sad Poetry






