ایک لمحے کا احساس بن کر آتے ہو تم دوسرے ہی لمحے خواب بن کر اڑ جاتے ہو تم جانتے ہو کہ لگتا ہے ڈر تنہايوں سے پھر بھی بار بار تنہا چھوڑ جاتے ہو تم