تنہا ہزاروں صدمے ہم جان پہ سہتے رہے خوش ہیں بہت سب سے مگر کہتے رہے اپنی انا کو ٹھیس نہ پہنچے کوئی ہنستے رہے اور ہنس کے سب سہتے رہے