تنہا
Poet: Lubna Kanwal By: Lubna Kanwal, karachiجس کو ہم نے چاہا تھا محبت کی ساری حدیں توڑ کر
 آج اس نے ہمیں دیکھا ہی نہیں پہلے کی طرح نگاہیں اٹھا کر
 
 گزرا جب وہ میرے پاس سے تو دکھ ہوا یہ جان کر 
 کہ وہ خود بھی تنہا ہو چکا ہے مجھ کو تنہا چھوڑ کر
More Sad Poetry






