آج میرے شہر بوندوں نے برسنے کی انتہاہ کردی
ان میلوں میں تجھے یاد کرکے محبت بے پناہ کردی
کچھ تو آج میری تنہائی کا خیال کیا ہوتا
کیوں میری قسمت میں جدائی تونے سزا کردی
کتنا منایا تجھے لوٹ آ موسم کی طرح نا بدل
تونے محبت ٹکڑا کر پوری اپنی انا کردی
میں تیری منتظر ہوں اور رہوں گی سن لے
تجھے دوبارہ اپنے ساتھ دیکھنے کی دعا کردی