تو اتنا کر ہی نہیں سکتا تھا مجھ کو

Poet: Maryam Gill By: Maryam Gill, Faisalabad

تو اتنا کر ہی نہیں سکتا تھا مجھ کو
جتنا میں نے کیا ہے برباد خود کو
 

Rate it:
Views: 656
01 Jun, 2021