تو جو چائے تو یہاں ترک تعلق کر لے

Poet: By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیا

مرے جزبات کا انکھوں میں دکھائی دینا
کتنا مشکل ہے سمندر کو رہائی دینا

تو جو چائے تو یہاں ترک تعلق کر لے
شوق مجھ کو نہیں ایسے مین دیائی دینا

Rate it:
Views: 419
22 Dec, 2015