تو سویا ہوا میری یاد میں جاگا کرے

Poet: Bilal Altaf By: Bilal Altaf, Abbottabad

تو سویا ہوا میری یاد میں جاگا کرے
پھر رات بھر تجھے نیند نہ آیا کرے

ایسا ہو ترا پیار ٹوٹ کہ بکھر جائے
تو پانی کی طرح خود کو بہا کرے

مرے ساتھ ہوا ہو ترے ساتھ بی ایسا
تو مری طرح تڑپ تڑپ کہ جیا کرے

مری دعا ہے وہ تجھے بھی چھوڑ دے
ترا بی ہر لمحہ دکھ میں مبتلا رہے

خدا کرے تری خوشیاں برباد ہوں
مری طرح توبی غم کو جھیلا کرے

ایسا ہو تو پاگل ہو جائے مری طرح
پھر یہ زمانہ تج پہ خوب ہنسا کرے

تری جوآنی نہ پائے چین كبھی مرے بن
تلاش بلال میں در بہ در بھٹکا کرے

Rate it:
Views: 494
11 Jan, 2020
More Sad Poetry
ہَر ایک مُحبت مُحبت کرتا پھِرتا ہے ہَر ایک مُحبت مُحبت کرتا پھِرتا ہے یہاں لیکن
سَچ ہے کہ بہت سے مُحبت کے نام پر کھِلواڑ کرتے ہیں
یہ خوابوں کی بَستی کہاں سَچ مِلتا ہے وَفا والو
یہ جھُوٹی دُنیا میں اَکثر اپنے دِل کو بَرباد کرتے ہیں
یہ راہوں میں سَچّوں کے پیچھے پھِرنے والے کم ملِتے
یہ لوگ تو بَس دُکھ دے دِلوں کو بَرباد کرتے ہیں
یہ سچّے جَذبوں کا گہوارہ اَکثر سُونا ہی رہتا ہے
یہ پیار کے نام پر لوگ فَقط شاد کرتے ہیں
یہ دُنیا َبس نام کی خوشیاں سچّے دِلوں کو کب مِلتی؟
یہ راہوں میں اَکثر اپنی سچَّائی کو بَرباد کرتے ہیں
یہ خَلوص کا سایا بھی اَب نایاب نظر آتا ہے ہم کو
یہ مَطلب پَرَست فَقط چہرے ہی آباد کرتے ہیں
یہ وَعدوں کا موسم کب رَہتا ہے گُزر جاتا ہے لَمحوں میں
یہ رِشتوں کے نام پر اَکثر دِل ناشاد کرتے ہیں
یہ سَچّے جَذبے بھی مظہرؔ دُکھ سَہتے سَہتے چُپ ہو جاتے
یہ لوگ تو َبس اَپنے مَطلب سے اِرشاد کرتے ہیں
مظہرؔ تُو سَچّوں کے سَنگ چَل بیکار نہ کر دِل کو
یہ جھُوٹ کی دُنیا والے اَکثر دِل ناشاد کرتے ہیں
MAZHAR IQBAL GONDAL