تو مجھے بھول گیا

Poet: شفق کاظمی By: Shafaq kazmi, Karachi

مجھے خوشی ہے تجھے مجھ سے بہتر لوگ مل گئے
پر دکھ ہے یار تو مجھے بھول گیا

Rate it:
Views: 883
09 Nov, 2019