تم میرے نہ ہوئے تو کیا غم تمہاری یاد تو ہے یہ کیا کم ہے میرے لیے یہی کافی ہے کہ تم سے کوئی امید تو وابستہ رہی ہے تمہیں اپنا بنانے کی کیا ہوا جو اب یہ امید بھی ٹوٹ گئی ہے پھر بھی ہمدم تو میرا پہلا عشق ہے آخری غم