تيری تسبيحيوں ميں اسی كا نام ھو

Poet: Neelam By: Neelam, Lahore

مجھے عشق صرف تجھ سے ھو
تو نے كہا عشق تو اک ڈھونگ ھے

خدا كرے عشق تجھے بھی ھو
تو روز اس سے ملا كرے

خوابوں ميں اسے بنا كرے
دن رات اسے سنا كرے

اس كی باتيں تجھے پاگل كريں
اس كا ہنسنا تجھے گھائل كرے

پھر وہ تجھے خود سے جدا كرے
تو نگر نگر پھرا كرے

تجھے ہر پل اس كی تلاش ھو
وہ اک لمحہ نہ تيرے پاس ھو

تو گلی گلی گھما كرے
تيرا عشق نہ تجھ كو راس ھو

تيرے درد كی نہ كوئی دوا كرے
راتوں كو پل پل روتا رھے

تو سجدوں ميں اسے مانگا كرے
تيری تسبيحيوں ميں اسی كا نام ھو

پھر تو عشق عشق كيا كرے
اور ميں ڈھونگ ڈھونگ كہا كروں

Rate it:
Views: 701
25 Nov, 2013
More Sad Poetry
ہَر ایک مُحبت مُحبت کرتا پھِرتا ہے ہَر ایک مُحبت مُحبت کرتا پھِرتا ہے یہاں لیکن
سَچ ہے کہ بہت سے مُحبت کے نام پر کھِلواڑ کرتے ہیں
یہ خوابوں کی بَستی کہاں سَچ مِلتا ہے وَفا والو
یہ جھُوٹی دُنیا میں اَکثر اپنے دِل کو بَرباد کرتے ہیں
یہ راہوں میں سَچّوں کے پیچھے پھِرنے والے کم ملِتے
یہ لوگ تو بَس دُکھ دے دِلوں کو بَرباد کرتے ہیں
یہ سچّے جَذبوں کا گہوارہ اَکثر سُونا ہی رہتا ہے
یہ پیار کے نام پر لوگ فَقط شاد کرتے ہیں
یہ دُنیا َبس نام کی خوشیاں سچّے دِلوں کو کب مِلتی؟
یہ راہوں میں اَکثر اپنی سچَّائی کو بَرباد کرتے ہیں
یہ خَلوص کا سایا بھی اَب نایاب نظر آتا ہے ہم کو
یہ مَطلب پَرَست فَقط چہرے ہی آباد کرتے ہیں
یہ وَعدوں کا موسم کب رَہتا ہے گُزر جاتا ہے لَمحوں میں
یہ رِشتوں کے نام پر اَکثر دِل ناشاد کرتے ہیں
یہ سَچّے جَذبے بھی مظہرؔ دُکھ سَہتے سَہتے چُپ ہو جاتے
یہ لوگ تو َبس اَپنے مَطلب سے اِرشاد کرتے ہیں
مظہرؔ تُو سَچّوں کے سَنگ چَل بیکار نہ کر دِل کو
یہ جھُوٹ کی دُنیا والے اَکثر دِل ناشاد کرتے ہیں
MAZHAR IQBAL GONDAL