تکرار محبّت میں
Poet: اظہر صابری By: Azhar Sabri, New Delhiتکرار محبّت میں نزاکت کا حال و پتا نہیں
وہ بھی چلے تھے ساتھ میں اسکا کوئی خطا نہیں
لیکر چلے مشعل وہ جلانے میرے شہر کو
میں بھی ہوں اس شہر میں شاید اسے پتا نہیں
More Sad Poetry
تکرار محبّت میں نزاکت کا حال و پتا نہیں
وہ بھی چلے تھے ساتھ میں اسکا کوئی خطا نہیں
لیکر چلے مشعل وہ جلانے میرے شہر کو
میں بھی ہوں اس شہر میں شاید اسے پتا نہیں