تھک گئی ہوں خود سے سوال کرتے ہوئے
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabiaمیں تھک گئی ہوں
سفر کرتے ہوئے
خود سے لڑتے ہوئے
دنیا سے دڑتے ہوئے
تیری چوکھٹ پے بناء کچھ کہے
تیرا انتظار کرتے ہوئے
میں بھول گئی ہوں
آج خود کو تجھے تلاش کرتے ہوئے
ہو گیے ہیں خشک آنسو
کسی کے کاندھے پے
رونے کی التجاء کرتے ہوئے
میں بکھر گئی ہوں آج لکی
خود کو مکمل کرتے ہوئے
کیا میری خبر ُاس تک نہیں جاتی
تھک گئی ہوں خود سے سوال کرتے ہوئے
More Sad Poetry






