تہمت کسی معصوم کے کردار پر لگا کر

Poet: شفق کاظمی By: Shafaq kazmi, Karachi

تہمت کسی معصوم کے کردار پر لگا کر جو خود کی غلطیوں پر ڈالے پردہ
نازل ہو خدا کا قہر ایسے کم ظرف،دغا باز،جعل ساز،سازشی لوگوں پر

Rate it:
Views: 972
13 Nov, 2020