تیرا ساتھ ہوتا تو کیا بات ہوتی

Poet: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی By: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی, فیصل آباد،پنجاب، پاکستان

گزری ہے، گزرتی ہے، زندگی گزر ہی جاۓ گی
ہاں مگر تیرا ساتھ ہوتا تو کیا بات ہوتی

Rate it:
Views: 623
21 Jul, 2015