تیرا نام دل سے مٹاؤ کیسے
Poet: JAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOWتیرا نام دل سے مٹاؤ کیسے
سبب کسی کو بتاؤ کیسے
مٹاتے مٹاتے مٹ گئ میں تو
زمانے لگ رھے تجھکو بھلاتے بھلاتے
دیکھلوں میں خود کو جلا کر جل رھی ھوں
اگر ھو سکے تو مجھکو تم مٹا دو
More Sad Poetry






