تیرا وعدہ
Poet: Noshi Mala By: Naushaba, karachiتیرا وعدہ یاد ہے اب تک
تجھ سے ملنے کی آس ہے اب تک
تجھ سے محبت کی ہے میں نے
یھ بھی اک راز ہے اب تک
تیرا کہنا میرا سننا
یاد ہر اک بات ہے اب تک
خاموشی ہے تنہائی ہے
گردش حالات ہے اب تک
تجھ بن کیسے جیے گی مالا
آجا کہ دل اداس ہے اب تک
More Sad Poetry






