جب بھی رستے پہ تیرے میری نظر ہوتی ہے عکس تیرا ہی اؓھرتا ہے اک رستے پر اس حقیقت کی خبر تجھ کو نہیں ہے جاناں منتظر ہوں کہ کسی راہ سے تو آجائے عکس تیرا ہی آبھرتا ہے اک رستے پر