تیری باتوں کے نشتر سہہ کر خاموش رہا
Poet: By: Peerzada Arshad Ali Kulzum, harrisburg pa usaتیری باتوں کے نشتر سہہ کر خاموش رہا
پر دل کا اسرار ہے سناؤں کبھی تو
جو تجھ سے تیری طرح کی بات کرے
کاش کہ میں وہ زباں لاؤں کبھی تو
More Sad Poetry
تیری باتوں کے نشتر سہہ کر خاموش رہا
پر دل کا اسرار ہے سناؤں کبھی تو
جو تجھ سے تیری طرح کی بات کرے
کاش کہ میں وہ زباں لاؤں کبھی تو