تیری باتیں جب بھی یاد آئیں مجھے

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, malaysia

تیری باتیں جب بھی یاد آئیں مجھے
مسکراتی رہ گئی میں بار بار
سرخ گالوں کی تپش محسوس کی
میرے ہی الفاط اس کی لب پہ تھے
اور میں مسکراتی رہ گئی
کون سا رشتہ ہے تیری زات سے
تیرے ہاتھوں کے ہنر کا ہے کمال
چھاتی رہتی ہیں تری باتیں
مرے اعصاب پر،اظہار پر
مسکراتی ہوں میں چھپ کر بار بار

Rate it:
Views: 557
15 Feb, 2016