تیری بات

Poet: Shakira Nandini By: Shakira Nandini, Oporto

تو نہ سہی ساتھ مگر
تیری یاد میرے ساتھ ہے

ساری دنیا میں نہیں وہ بات
جو تیری بات میں ہے

Rate it:
Views: 644
21 Nov, 2017