تیری بے وفائی سے

Poet: hira By: hira, gojra

تیری بے وفائی سے یہ میرا کفن لہو رنگ ہے
لوگ کہتے ہیں سرخ جوڑےمیں دلھن سجی بیٹھی ہے

Rate it:
Views: 385
24 Jan, 2015