تیری تصویر کو ہاتھوں میں لیے بیٹھا ہوں
Poet: Mohammed Masood By: Mohammed Masood , Meadows nottingham ukتیری تصویر کو ہاتھوں میں لیے بیٹھا ہوں
اور تیرے ذکر کو باتوں میں لیے بیٹھا ہوں
نیند آتی ہے تو پلکوں سے پلٹ جاتی ہے
تیرا ارمان جو راتوں میں لیے بیٹھا ہوں
اب تو دیوانہ سمجھتے ہیں مجھے سارے لوگ
تیرے کلموں کو نمازوں میں لیے بیٹھا ہوں
کبھی ملے گا خدا ہم کو معلوم نہیں
بس تجھے اپنی دعاؤں میں میں لیے بیٹھا ہوں
More Sad Poetry






