تیری جدائی کا غم اب اور سہا نہیں جاتا تیرے سوا اور کسی سے کہا نہیں جاتا جدائی ناگن بن کرراہ میں بٰیٹھی ہے ایک پل بھی تم سےدور رہا نہیں جاتا