تیری ذات میرے گرد پھر گردش میں آئی

Poet: Maria Riaz By: Maria Riaz, Haroona abad

میرے دل کو تیری یاد پھر سے آئی
میری بے رونق ذندگی میں بہار پھر سے آئی

کچھ گزرے لمحے، کحچھ بیتی باتیں
یادوں کی چلمن سے وہ ماضی کی رونقیں یاد آئیں

کھلے آسمان کے نیچے ساغر کا جھلک جانا
میرے جام میں ویسی لہر پھر سے آئی

گردش وجود میں اک تیری ہی ذات ہے
تیری ذات میرے گرد پھر گردش میں آئی

Rate it:
Views: 513
19 May, 2012