تیری ضرورت ہے
Poet: Zahida ali By: Zahida ali, Pakpattan sharifمیں الجھنوں کے حصار میں ہوں
میں دکھوں کے منجدھار میں ہوں
تو کہاں ہے
اے میرے چارہ گر
میری دھوپ کے سائہ شجر
مجھے اب تیری ضرورت ہے
تیرے پیار ، تیری دعاؤں کی ضرورت ہے
More Sad Poetry
میں الجھنوں کے حصار میں ہوں
میں دکھوں کے منجدھار میں ہوں
تو کہاں ہے
اے میرے چارہ گر
میری دھوپ کے سائہ شجر
مجھے اب تیری ضرورت ہے
تیرے پیار ، تیری دعاؤں کی ضرورت ہے