تیری چھاؤں میں
Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOWتیری چھاؤں میں رہ کر ھم جلتے رھے
اپنی دھوپ ہی اچھی تھی تیز تھی اپنی تھی
اپنی دھوپ سے ڈر کر تیری چھاؤں میں لی پناہ
سایہ تو تھا پردھوپ سے زیادہ جلا گیا مجھے
جو لگ رہا تھا مجھے ٹھنڈے سائے جیسا
دھوپ سے زیادہ انگارہ نکلا
More Sad Poetry






