تیری یاد میں روتےرہتےہیں آنکھ سےآنسو بہتےرہتےہیں اپنی عادت ہےمسکراتےرہنا ہر حال میں ہنستےرہتے ہیں ہم کچھ ایسےچراغ ہیں جانم جو فانوس بن جلتےرہتےہیں تم جلنے والوں کا غم نہ کرو اصغرسےحاسد جلتےرہتےہیں