تیری یاد
Poet: مریم جعفری By: مریم جعفری , Gujranwalaتو جب بھی یاد آئے گا تجھے ہی بلاؤں گی
 تیری یاد سے ہر پل دل کو بہلاؤں گی
 
 ممکن ہو بھی سکتا ہے تیرا لوٹ کر آنا
 ورنہ تیری راہیں تکتے تکتے مر جاؤں گی
More Sad Poetry
تو جب بھی یاد آئے گا تجھے ہی بلاؤں گی
 تیری یاد سے ہر پل دل کو بہلاؤں گی
 
 ممکن ہو بھی سکتا ہے تیرا لوٹ کر آنا
 ورنہ تیری راہیں تکتے تکتے مر جاؤں گی