تیری یاد

Poet: Savera Javed By: Savera Shai, jhelum

اک عمر کے بعد
اک وقت کے بعد
تیری یاد آئی ہے
تجھے بھول گئی ہوں
ایسا بھی نہیں
توں تو میری چاہت ہے
آج بھی
لیکن اک مدت کے بعد
تیری یاد آئی ہے

Rate it:
Views: 1104
07 Jun, 2008