غموں کےاس دیار میں تیری یاد کا سہارا ہے جس نے میری سوچوں کو اس بھنور سے پار اتارا ہے میں جو تھک جاؤں اس زندگی کے سفر میں اک ہارے ہوئے مسافر کی مانند مگر ہر لمحہ تیری یاد نے میرے حوصلے کو ابھارا ہے