تیرے درد سے میری زندگی میں اجالا ہے تیرے غم کوخزانے کی طرح سنبھالاہے تمہارے انتظارایک دن اور بیت گیا آجاؤ کےزندگی کاسورج ڈوبنےوالاہے