تیرے غم سے آج بھی میری یاری ہے تیری الفت کا نشہ ابھی تک طاری ہے ہرآہٹ پہ تمہاری آمد کا گماں ہوتاہے زندگی کی ہر رات جاگ کر گزاری ہے میرے تخیل نگر کی تم شہزادی ہو دل نگر پہ اب حکومت تمہاری ہے