تیرے بغیر

Poet: کاشف جاوید By: کاشف جاوید, karachi

راحت کیوں نہیں ملتی چین کیوں نہیں آتا
اس بیقراری کو آخر قرار کیوں نہیں آتا

خوشبو کم نہ ھو تیرے وجود کی میرے اندر
تیرے بغیر میرے دل کو چین کیوں نہیں آتا

تنہا تھا اور تنہا ھی رھا تیرے بناُ میں بہت
الفت رھتی ھے تجھ سے بہت تو ہی نہیں آتا

خاموشی میں بیٹھے جو تیری یاد آستاتی ھے مجھے
لکھتا رھتا ھوں خط تجھے مگر کوںُی جواب نہیں آتا

آنکھیں تھک گیُں تیری راہ کو دیکھ دیکھ کر بہت
سب گزر جاتے ھیں مگر تو ھی نہیں آتا

بنا دیا ھے درویش تیری یادوں نے مجھے
پھر بھی تجھے اس بات کا یقین نہیں آتا

Rate it:
Views: 689
27 Mar, 2018
More Sad Poetry
ہَر ایک مُحبت مُحبت کرتا پھِرتا ہے ہَر ایک مُحبت مُحبت کرتا پھِرتا ہے یہاں لیکن
سَچ ہے کہ بہت سے مُحبت کے نام پر کھِلواڑ کرتے ہیں
یہ خوابوں کی بَستی کہاں سَچ مِلتا ہے وَفا والو
یہ جھُوٹی دُنیا میں اَکثر اپنے دِل کو بَرباد کرتے ہیں
یہ راہوں میں سَچّوں کے پیچھے پھِرنے والے کم ملِتے
یہ لوگ تو بَس دُکھ دے دِلوں کو بَرباد کرتے ہیں
یہ سچّے جَذبوں کا گہوارہ اَکثر سُونا ہی رہتا ہے
یہ پیار کے نام پر لوگ فَقط شاد کرتے ہیں
یہ دُنیا َبس نام کی خوشیاں سچّے دِلوں کو کب مِلتی؟
یہ راہوں میں اَکثر اپنی سچَّائی کو بَرباد کرتے ہیں
یہ خَلوص کا سایا بھی اَب نایاب نظر آتا ہے ہم کو
یہ مَطلب پَرَست فَقط چہرے ہی آباد کرتے ہیں
یہ وَعدوں کا موسم کب رَہتا ہے گُزر جاتا ہے لَمحوں میں
یہ رِشتوں کے نام پر اَکثر دِل ناشاد کرتے ہیں
یہ سَچّے جَذبے بھی مظہرؔ دُکھ سَہتے سَہتے چُپ ہو جاتے
یہ لوگ تو َبس اَپنے مَطلب سے اِرشاد کرتے ہیں
مظہرؔ تُو سَچّوں کے سَنگ چَل بیکار نہ کر دِل کو
یہ جھُوٹ کی دُنیا والے اَکثر دِل ناشاد کرتے ہیں
MAZHAR IQBAL GONDAL