تیرے بن میں نئےسال میں اداس ہوں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMتیرےبن نئےسال میں اداس ہوں
کیا بتاؤں آج کل میں اداس ہوں
اگرتو برا نہ مانےتوعرض کروں
کردے ایک فون کال میں اداس ہوں
میں نےتیری امانت تجھے لٹانی ہے
آجا اپنےدرد سنبھال میں اداس ہوں
پڑوسن سےدل لگا کر بھی دیکھ لیا
دیکھ لوپھر بھی ہرپل میں اداس ہوں
تجھےبھلانےکی خاطر کیا کیا نہ کیا
کیسابھی ماحول ہو ہرحال میں اداس ہوں
More Sad Poetry






