تیرے بن زندگی کی شام سہی تیرے بن زندگی کا آرام سہی تیرے بن دکھ سکھ کا دور سہی تیرے بن زندگی کی دوڑ سہی مگر اتنا انجان نہ بن اور دل سے پوچھ اپنے میرے واسطے ممکن ہے ایسا سب ؟