تیرے بچھڑنے کا لمحہ

Poet: IMTIAZ SHARIF IMTIAZ By: RAAZ BHANEWALI, SIALKOT

میں تیرا درد چھپا کر روتا رہتا ہوں
نگا ہیں لو گوں سے چرا کر روتا رہتا ہوں

تیرے بچھڑنے کا لمحہ جب یاد آتا ہے
ٹیک دیو ار سے لگا کر روتا رہتا ہو ں

ُُپہلے تصو یر دے کر پھر لے گئے تھے جو
عکس اس کا دل میں بنا کر رو تا رہتا ہو ں

تسلی دل کو دے کر کرا لیتا ہوں چپ لیکن
شکست آنکھو ں سے کھا کر رو تا رہتا ہوں

Rate it:
Views: 466
08 May, 2011