تیرے ساتھ گزرا ہوا
Poet: Naveed Dar By: Naveed Dar, ali pur chattaآج پھر تجھ سے دوری کے احساس نے
مجھے بہت ستایا ہے
تیرے ساتھ گزرا ہوا ہر لمحہ
مجھے بہت یاد آیا ہے
دیار غیر میں آج پھر میری تنہائی نے
میری بےبسی کا مذاق اڑایا ہے
More Sad Poetry






