تیرے عشق میں

Poet: Aazi By: Azam, Gujranwala

کوئی رات یاد نہیں رہی
کوئی شام پاس نہیں رہی
کوئی دن اداس نہیں رہا
تیرے عشق میں.......

میرے دل کی ساری ریاضتیں
کسی گہری دھند میں کھو گئی
مجھے میرے دکھ میں ڈبو گئیں

Rate it:
Views: 377
16 Sep, 2010
More Sad Poetry