تیرے عشق
Poet: MARIA RIAZ By: MARIA RIAZ, HAROONA ABADتیرے عشق کی انتہاہ دیکھی
آج تیری آنکھوں میں پہلی سی وفا دیکھی
مجھے لگا ٹوٹ کر بکھرا ھے تو
آج تیری ذات میں اپنی ادا دیکھی
More Sad Poetry
تیرے عشق کی انتہاہ دیکھی
آج تیری آنکھوں میں پہلی سی وفا دیکھی
مجھے لگا ٹوٹ کر بکھرا ھے تو
آج تیری ذات میں اپنی ادا دیکھی